اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں گالفر نے لگژری گاڑی جیت لی

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہور نیوز ) چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں کوچنگ اور کیڈی بن کر گزر بسر کرنے والےگالفر محمد قاسم نے 2 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی جیت لی۔

محمد قاسم ڈی ایچ ایف گالف کلب کراچی کے پروفیشنلز گالفرز ہیں جو گالف کی کوچنگ اور کیڈی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں، گالفر محمد قاسم نے چیمپئن شپ میں ہول ان ون (whole in ONE) کا کارنامہ انجام دے کر 2 کروڑ روپے کی بیش قیمت گاڑی جیت لی ہے۔محمد قاسم نے گول کراچی گالف کلب کے ریڈ کورس کے ہول نمبر تین پر کیا۔

گالفرمحمد قاسم کا کہنا تھا کہ خالی ہاتھ آیا تھا قیمتی گاڑی جیت لی لیکن گاڑی چلانا نہیں آتی کیوں کہ میں موٹر سائیکل چلاتا ہوں،گاڑی تو جیت لی پٹرول کا خرچہ نہیں اٹھا سکتا لہٰذا اس گاڑی کو فروخت کرکے گھرکےحالات بہتر بناؤں گا۔

واضح رہے کہ ’ ہول ان ون ‘میں گالفر کیلئے ایک ہی شاٹ میں گیند کو ہول میں پہنچانا ہرگز آسان نہیں، کسی بھی گالفر کیلئے ٹورنامنٹ جیتنا اہم ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے