اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

لاہور کے مختلف علاقوں  ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی،  میسن روڈ ، لارنس روڈ، چوبرجی اور اطراف  میں بادل برسے، لکشمی چوک، قلعہ گجر سنگھ، ایجرٹن روڈ، ڈیوس روڈ اور اطراف میں بھی بارش ہوئی۔

بارش کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی آگئی جبکہ ٹھنڈی ہوا چلنے سے شہر کا موسم  خوشگوار ہو گیا ، گرمی اور حبس کی چھٹی سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے