اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین کا چاکلیٹ میں ایسی چیز کی موجودگی کا انکشاف کہ جا ن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کوکوا بین درخت اگانے والی زمینوں میں قدرتی طور پر زہریلی دھاتیں پائی جاتی ہیں اور یہ دھاتیں چاکلیٹ میں بھی سامنے آ رہی ہیں۔

تحقیق کی سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم سب چاکلیٹ پسند کرتے ہین لیکن اس کا بھاری دھاتوں کی حامل دیگر غذاؤں کے ہمراہ اعتدال کے ساتھ استعمال اہم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ اپنی غذا سے مکمل طور پر بھاری دھاتوں سے اجتناب ممکن نہیں ہے، اس لیے اس سے متعلق خبردار رہنا چاہیے کہ آپ کیا اور کتنا کھا رہے ہیں؟

سیسے، کیڈمیئم اور آرسینک جیسی بھاری دھاتوں کی کھپت اگر زیادہ مقدار میں کی جائے تو صحت کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے۔ماہرین نے  تحقیق میں کوکوا پر مبنی 72 اشیاء (بشمول ڈارک چاکلیٹ) کا معائنہ کیا اور ان میں مذکورہ دھاتوں کی موجودگی کے متعلق جاننے کی کوشش کی۔ ان اشیاء کا آٹھ برسوں تک ہر سال معائنہ کیا گیا۔

تحقیق میں حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق 43 فیصد مصنوعات میں سب سے زیادہ قابلِ قبول مقدار میں سیسہ پایا گیا جبکہ 35 فیصد میں سب سے زیادہ قابلِ قبول مقدار میں کیڈمیئم پایا گیا۔تاہم کسی بھی اشیاء میں قابلِ قبول مقدار سے زیادہ آرسینک نہیں پایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے