اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ پاکستان: بنگلادیش کا تین الگ الگ سکواڈز کا اعلان

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(ویب ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل تین الگ الگ سکواڈز کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز سے کیلئے اگست میں پاکستان کا دورہ کرنے والی بنگلادیشی ٹیم کے ٹیم 3 الگ الگ سکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔

پہلے 4 روزہ پریکٹس میچ میں مصدق حسین، محمود الحسن جوائے، ذاکر حسن، اور انعام الحق بیجوئے جیسے کھلاڑی شامل ہیں جبکہ وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم بھی اس سکواڈ کا حصہ ہیں۔

دوسرے 4 روزہ میچ میں بنگلادیش ٹیم کے ان سرکردہ پلئیرز کو آرام دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سیف حسن، سومیا سرکار اور نعیم شیخ حصہ لیں گے۔

اس کے علاوہ سومیا سرکار، انعام الحق بیجوئے اور ساکت ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ کا حصہ ہیں، بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے دوران 2 چار روزہ میچوں اور 3 ون ڈے میچوں میں حصہ لے گی۔

قومی ٹیم کے کئی کھلاڑی 6 اگست کو پاکستان کے دورے کے لیے ‘اے’ ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پہلا چار روزہ میچ 10 اگست کو شروع ہوگا، اس کے بعد دوسرا 17 اگست کو ہوگا، تین ون ڈے میچز 23، 25 اور 27 اگست کو شیڈول ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے