اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔

مدیحہ امام ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ نیپا ل میں موجود ہیں جہاں وہ سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی ہیں، اداکارہ سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے بھی آگاہ رکھ رہی ہیں۔

حال ہی میں مدیحہ امام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا مغربی طرز کا لباس زیب تن رکھا ہے اور کھڑکی سے پہاڑی علاقے کے خوبصورت نظاروں کو اپنی یادوں کا حصہ بنا رہی ہیں۔

اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھ کر مداحوں کا پارہ ہائی ہو گیا، پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مدیحہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے