اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے عوامی اسمبلی کااجلاس کل بلالیا

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی اسمبلی کا اجلاس کل بلا لیا۔

پی ٹی آئی کی عوام اسمبلی کا اجلاس  کل صبح  11 بجے پنجاب اسمبلی کے باہر ہوگا، اجلاس کی صدارت تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اعجاز شفیع کریں گے، اجلاس سے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فارم 45کے مطابق جیت کے دعویدار پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز بھی شریک ہوں گے، عوامی اسمبلی کےاجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کے آئندہ لائحہ عمل پربات چیت ہوگی۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی پر سپیکر ملک محمد احمد خان نے  اپوزیشن کے 11 ارکان کی رکنیت معطل کردی تھی،  اپوزیشن  کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے باہر علامتی اجلاس  کو عوامی اسمبلی کا نام دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے