اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش کا 31 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) مون سون کے رواں سیزن کے دوران لاہور میں تیز بارش نے ملی میٹر میں ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔

محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق  تاجپورہ میں سب سے زیادہ 315 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک میں 170، نشتر ٹاؤن میں 162،سمن آباد میں 153، اقبال ٹاؤن میں 152، چوک ناخدا میں 151 اور گلشن راوی میں 151 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اسی طرح پانی والا تالاب میں 150، قرطبہ چوک میں 150، مغلپورہ میں 145، فرخ آباد میں 140، اپرمال میں 128، جوہر ٹاؤن میں 109 ، گلبرگ میں 103، ایئرپورٹ پر 85اور جیل روڈ پر 69  ملی میٹر بارش  ریکارڈ کی گئی۔

شہر بھر میں موسلا دھار بارش کے باعث صوبائی دارالحکومت کے کئی علاقے زیر آب آگئے، شہر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نکاسی آب کے اقدامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے