12 Jul 2024
(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران ایک گھر کی چھت گرنے سے دو سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق جان محمد روڈ پربارش کےباعث گھر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، بچے کی شناخت 2سالہ عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔