اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اظہر علی کا فیملی کے ہمراہ صلاح الدین ایوبی سیریز کے سیٹ کا دورہ

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر اظہر علی نے فیملی کے ہمراہ پاک ترک مشترکہ سیریز صلاح الدین ایوبی کے سیٹ کا دورہ کیا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر و کپتان اظہر علی اِن دنوں ترکیہ میں موجود ہیں جہاں وہ چھٹیاں گزار رہے ہیں جبکہ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرم پر فیملی کے ہمراہ گھومنے کی تصاویر شیئر کیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ معروف ڈرامہ سیریل صلاح الدین ایوبی کے سیٹ کا دورہ کررہے ہیں۔

Cricketer Azhar Ali Visits Sets Of Salahuddin Ayyubi Series With Family

قبل ازیں حال ہی میں پہلے سیزن کے برعکس پاکستانی اداکاروں کو بھی صلاح الدین ایوبی کے دوسرے سیزن کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے جن میں درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر شامل ہیں جبکہ اسلامی تاریخ پر مبنی سیریز کے لیے تقریباً 6 ہزار پاکستانی فنکاروں نے آڈیشن دیے تھے۔

دوسری جانب قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ عائشہ عُمر، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کو بھی سیریز کی کاسٹ میں شامل کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے