اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل مقابلوں کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سیمی فائنل مقابلوں کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کے میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور نتن مینن آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے اور رچرڈ کیٹلبرو ٹی وی امپائر جبکہ احسن رضا فورتھ امپائر ہوں گے۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں کرس گیفنی اور روڈنی ٹکر آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ جوئل ولسن بھارت اور انگلینڈ کے میچ میں ٹی وی امپائر اور پال ریفل فورتھ امپائر ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے