اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیلم ویلی چار نوجوان کوہ پیماؤں نے چوٹی’ لال بتی‘ سر کرلی

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(لاہورنیوز) آزاد کشمیرکے علاقے نیلم ویلی میں چار نوجوان کوہ پیماؤں نے چوٹی ’لال بتی‘ سر کرلی ۔

کوہ پیماؤں نے سطح سمندر سے 16 ہزار بلند پہاڑی سلسلے کی چوٹی ’لال بتی‘ کو سر کرلیا، چوٹی سر کرنے والوں میں ایک خاتون کوہ پیماہ بھی شامل ہے۔چوٹی ’لال بتی‘ سر کرنے کیلئے پانچ رکنی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے مشن کا آغاز کیا، لیکن کوہ پیما محمد علی 4 ہزار 2سو میٹر کی بلندی پر پہنچ کر طبیعت بگڑ جانے کے باعث واپس لوٹ گئے جبکہ ندا علی، محمد حسن، محمد آصف اور رئیس انقلابی نے چوٹی سر کر کے مشن مکمل کیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے