اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا مانی نے خود کو 'پیسوں کا لالچی' قرار دے دیا

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے خود کو پیسوں کا لالچی قرار دے دیا۔

حرا مانی کی ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران کہی گئی بات سوشل میڈیا پر توجہ سمیٹتی نظر آرہی ہے جس میں وہ اپنے حوالے سے انکشاف کرتی نظر آ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ویڈیو کلپ میں حرا مانی ڈراموں میں منفی کردار ادا کرنے پر موقف دیتی نظر آئیں اور اسی دوران انہوں نے کہا کہ ’ان سے پیسوں کی لالچ والا کردار ادا نہیں ہو پاتا ۔

حرا مانی نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ جبکہ ہاں حقیقت میں ان میں پیسوں کی لالچ ہے، بس ٹی وی پر یہ کردار نہیں کرسکتیں۔

حرا مانی کی صاف گوئی پر شو کے میزبان نعمان اعجاز ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہ روک سکے اور کہا کہ  یہ بھی بڑی بات ہے کہ آپ نے اس بات کو قبول کیا کہ پیسوں کی لالچ ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے