اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شدید گرمی میں بھی ڈینگی کے وار، مزید 5کیسز رپورٹ

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(ویب ڈیسک) شدید گرمی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید5 نئے مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔

شہر لاہور میں ڈینگی لاروا کی افزائش میں اضافہ ہوگیا،  گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے،  ڈینگی بخار کی شدت میں ایک شخص کو بحریہ ٹاؤن ہسپتال اور دوسرے کو شالیمار ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

دوسری جانب پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 5 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ رواں سال سے اب تک شہر میں ڈینگی کے کنفرم 54 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔

 یاد رہے کہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے ضروری ہے کہ مکمل بازو والی قمیض پہنیں اور پتلون استعمال کریں جو پوری ٹانگ کو ڈھانپے جبکہ اپنے کپڑوں پر مچھر سے بچانے والے سپرے کو چھڑکیں۔ اگر آپ کے علاقے میں مچھر بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں تو مچھر دانی کا استعمال لازمی کریں۔ اپنے گھروں، برتنوں ، ٹوٹے ہوئے ٹائروں ، گلدانوں یا ٹوٹی ہوئی بوتلوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں جبکہ ڈینگی بخار کی ویکسین ضرورلگوائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے