اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں کل سماعت کے لئے مقرر ہو گئیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواستوں پر سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے دونوں درخواستوں پر اعتراضات عائد کر رکھے ہیں، بشریٰ بی بی کی درخواست میں اپیل کی گئی سیشن کورٹ میں زیر التوا سزا معطلی کی درخواست پر ہائیکورٹ فیصلہ کرے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے استدعا کی کہ کیس واپس بھیج کر سیشن جج شاہ رخ ارجمند کو محفوظ فیصلہ سنانے کا حکم دیا جائے یا پھر ہائیکورٹ خود اپیل سن کر فیصلہ کرے۔

بشریٰ بی بی کی درخواست بیرسٹر سلمان صفدر، خالد یوسف ایڈووکیٹ نے دائر کی، بانی پی ٹی آئی کی درخواست سلمان اکرم راجہ اور خالد یوسف ایڈووکیٹ نے دائر کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے