اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تن سازی کے مقابلوں میں مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل پاکستان کے نام

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(لاہورنیوز) پاکستان نے پہلی دفعہ ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ میں مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ  کےمقابلے میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، افغانستان، مالدیپ کے ساتھ دیگر ساؤتھ ایشین ممالک نے حصہ لیا۔پاکستانی تن سازوں نے تین گولڈ اور ایک برونز میڈل حاصل کیا، ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل کراچی کے شاہنواز خان نے اپنے نام کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے