اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز: پاکستان فٹبال ٹیم کی آخری میچ میں شرکت مشکل

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی۔

پاکستان اور تاجکستان کا میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈولڈ ہے، تاہم قومی فٹبال ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دبئی دوشنبہ جانا تھا لیکن نجی ایئرلائن کی پرواز دو بار تاخیر کے بعد منسوخ ہو گئی۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی ایئرلائن سے چارٹرڈ پرواز کیلئے رابطہ کیا لیکن چارٹرڈ پرواز کا حتمی فیصلہ قومی ایئرلائن کی اجازت سے مشروط ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے