اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان والی بال ٹیم ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

بحرین میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا۔

 دوسرے سیمی فائنل میں قطر نے قازقستان کو تین ایک سے مات دی۔

فائنل میں پاکستان کا مقابلہ آج قطر سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے