اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شدید گرمی: شہری ہیٹ ویو ، ہیٹ سٹروک اور سن برن سے متاثر ہونے لگے

31 May 2024
31 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں شدیدگرمی کی لہر برقرار ہے، ہیٹ ویو، ہیٹ سٹروک اور سن برن سے شہری متاثر شدید متاثر ہورہے ہیں۔

شدید گرمی  کی لہر کے باعث صحت کے مسائل نے جنم لے لیا، ہیٹ ویو، ہیٹ سٹروک اور سن برن سے پانی کی کمی کے باعث  اکثر شہری گردوں کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔

گرم موسم کے باعث نزلہ زکام  اور کھانسی کے مریض بھی بڑھ گئے جبکہ پیلے یرقان، ٹائیفائیڈ، گیسٹرو اور ہیضہ نے  بھی پر پھیلا لیے ہیں۔

شہر کے ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران گیسٹرو، ہیضہ، ہیٹ سٹروک اور نزلہ زکام کے 270 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، میو ہسپتال میں 80، جناح ہسپتال 65 جبکہ سروسز ہسپتال میں 60 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر معیاری مشروبات اور آلودہ پانی گیسٹرو، ٹائیفائیڈ، پیلے یرقان کا سبب بن رہے ہیں، شہری پانی ابال کر استعمال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے