اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب حکومت کا ہوٹلوں میں مہنگی اشیا خورونوش کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ

30 May 2024
30 May 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی۔ 

یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے اس سے پہلے بیکری  مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھی فیصلہ کیا تھا اور اس کیلئے مالکان کو  ڈیڈ لائن بھی دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے