اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین کا کھانے کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف،تفصیلی تحقیق جاری

29 May 2024
29 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ قلیل مدت میں زیادہ کھانے کی بیماری زیادہ عرصہ نہیں رہتی تاہم اس پر ایک زیادہ دقیق مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بات درست نہیں۔

تحقیق  کی سرکردہ مصنفہ کا کہنا تھا  کہ ضرورت سے زیادہ کھانے کی خرابی وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہوجاتی ہے لیکن بہت سے لوگوں کے لیے یہ سالوں تک برقرار رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک کلینشین کے طور پر اکثر اوقات جن کلائنٹس کے ساتھ میں کام کرتی ہوں، وہ کئی سالوں سے اس بیماری کی اطلاع دیتے ہیں جو ان مطالعات سے متضاد ہے جو بتاتے ہیں کہ یہ بیماری زیارہ عرصہ نہیں رہتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ قلیل مدت میں زیادہ کھانے پینے کی بیماری کتنی دیر تک رہتی ہے؟تاکہ ہم بہتر دیکھ بھال فراہم کر سکیں۔یہ بیماری جسے  binge eating disorder کہا جاتا ہے، عام طور 20 کی دہائی والے افراد کو ہوتی ہے جس میں لوگوں کو اپنے حد سے زیادہ کھانے کی شکایت ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے