اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی پی پی میں شامل ہی نہیں ہوا تردید کیا کروں؟ فواد چودھری

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہی نہیں ہوا تردید کیا کروں؟

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ سب کو معلوم ہے میں استحکام پاکستان پارٹی میں شامل نہیں ہوا، روف حسن پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، خواجہ سراؤں کے بارے میں لوگوں کو معلومات کم ہیں، انہوں نے حکومتیں کی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ تاریح گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے، پیمرا نوٹیفکیشن اوپن ٹرائل کو بند کرنے کے مترادف ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے، بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کی شطرنج کے بادشاہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے