اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کیخلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے: عماد وسیم

20 May 2024
20 May 2024

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ہم لوگ بالکل مختلف انداز کیساتھ کھیلیں گے اور سب کو نظر آئے گا۔

لیڈزمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ آج ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کیساتھ پوری ٹیم کی اچھی میٹنگ ہوئی، نئے کوچ کی لوجیکل باتیں بہت اچھی لگی ہیں، بطور کرکٹر گیری کرسٹن کا شاندار کیریئر تھا۔

آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ کیخلاف پہلا میچ ہارنے کے بعد کھیلنے کا انداز بدلا، اسی طرز کی کرکٹ اب کھیلیں گے، ہم پہلے بھی فل سٹرنتھ کیساتھ کھیل رہے تھے ، یہ اچھا ہوا کہ ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم نے تمام تجربات کرلیے۔

انہوں نے کہا کہ جوفرا آرچر کے آنے سے انگلینڈ ٹیم کی باؤلنگ مضبوط ہوئی ہے ، ہمارے پاس بھی حارث رؤف ایکسٹرا پیس کا باؤلر ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے