اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مولانا فضل الرحمان کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو: گورنر پنجاب

20 May 2024
20 May 2024

(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات اپنی جگہ درست ہیں، وہ اپنے تحفظات کو ٹیبل پر لائیں لیکن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔

اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ایک سینئر لیڈر ہیں، گھر میں بھی 6 لوگوں کے درمیان گلہ شکوہ ہو جاتا ہے، مولانا صاحب کی نمائندگی موجود ہے، اسمبلی میں بیٹھ کر کمی کوتاہیوں کو دور کرنا چاہئے۔

سردار سلیم حیدر نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے انتشار کی سیاست کرتی ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا مودی سے ہاتھ ملا لوں گا پاکستان کے سیاستدانوں سے نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے