اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امرا کی سکیورٹی کو بہتر کرنے کے لیے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سکیورٹی آلات کی خریداری اور تنصیب کے لئے پنجاب حکومت سے14کروڑ91لاکھ  روپے کے فنڈز مانگ لئے، سکیورٹی کو فول پروف بنانے کےلئے سی سی ٹی وی کیمرے، ایل ای ڈیز،لائٹس، پولز، جنریٹر، خاردار تاریں و دیگر سکیورٹی آلات شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکی سکیورٹی کو بہتر بنانے کےلئے بروقت سکیورٹی آلات کی خریداری کرکے تنصیب کی جائے ،پولیس حکام نے وزیراعظم کی دیگر رہائشگاہوں کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے بھی  فنڈز کی ڈیمانڈ کی ہے، فنڈز کے اجرا کے بعد اشیاء  کی خریداری کے لئے ٹینڈرنگ کرکے کنٹریکٹ جاری کیے جائیں گے۔

واضح رہے آئی جی پنجاب کو سکیورٹی نقائص اوراشیاء کی فراہمی کےلئے سکیورٹی ڈویژن کی جانب سے سمری بھجوائی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے