اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ دیا گیا۔

قومی ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ سٹاف نے ظہرانے میں شرکت کی۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ بھی دی۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے