اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کی درخواستوں پر ریلیف بارے احکامات جاری کئے

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات ہوئی۔

آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کی پیش کردہ درخواستیں سن کر ریلیف بارے احکامات جاری کئے، کانسٹیبل افتخار احمد شہید کی اہلیہ کی جانب سے سرکاری کوارٹر کی فراہمی کی درخواست ایس ایس پی ایڈمن کو ضروری کارروائی کیلئے بھجوا دی، سب انسپکٹرز ٹکہ خان اور عبید اللہ کی سروس امور سے متعلقہ درخواستوں پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو میرٹ پر ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

آئی جی پنجاب نے سب انسپکٹر محمد ارشد کی پروموشن سے متعلقہ درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی، وائرلیس آپریٹر کانسٹیبل حافظ تنویر احمد کی سرکاری کوارٹر فراہمی بارے درخواست ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن کو ضروری کارروائی کیلئے بھجوا دی۔

آئی جی پنجاب نے ویلفیئر، ڈسپلن اور پیشہ ورانہ امور سے متعلق دیگر درخواستوں پر بھی ریلیف کے احکامات جاری کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے