اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے: فیصل کریم کنڈی

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(ویب ڈیسک) رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ  لوگ ہمارا مذاق اڑاتے تھے کہ پیپلز پارٹی سندھ تک محدود ہے، آج خود پی ٹی آئی خیبرپختونخوا تک محدود ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے متعلق پی ٹی آئی کو بات سیاسی فورم اور سیاسی لوگوں سے کرنی چاہئے،آج پی ٹی آئی میں سے بہت سی آوازیں اٹھ رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات آپس میں نہیں ملتے، پی ٹی آئی میں بے چینی پائی جا رہی ہے، ہم سیاست دان ہیں مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، پی ٹی آئی مس کال کا انتظار کر رہی ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایک بار پھر فتنہ فساد کی سیاست کر رہی ہے، اسلام آباد پر چڑھائی کی بڑھکیں مارنے والی پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، اس سے قبل کے پی میں سیمنٹ فیکٹری پر بھی حملہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے