اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے پارلیمانی لیڈرز سے تجاویز طلب

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے پارلیمانی لیڈرز سے 10 مئی تک تجاویز طلب کر لی گئیں۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق ایوان بالا میں 36 قائمہ کمیٹیاں اور 4 فعال کمیٹیاں بنیں گی، اپوزیشن کو 13 قائمہ کمیٹیوں کی صدارت ملنے کا امکان ہے ،سینیٹ میں حکومتی اتحاد کو اکثریتی قائمہ کمیٹیاں ملیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ قائمہ کمیٹیوں سے متعلق اپوزیشن نے ابتدائی تجاویز چیئرمین سینیٹ کو دے دیں، ماضی کی روایت کے مطابق اپوزیشن کو متعلقہ کمیٹیاں دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے