اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے: یوسف رضا

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی سطح پر امن کا خواہاں ہے، افغانستان اور امریکہ کے درمیان امن کیلئے بات چیت کا آغاز کیا ہے ، ہمارا ویژن خطے میں امن، خوشحالی اور غربت کا خاتمہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک خطے کے ممالک کے درمیان فلیگ شپ منصوبہ ہے، سی پیک خطے کے ممالک کے درمیان گیم چینجر منصوبہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے