اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں 'ڈرامہ کوئین' کی نئی قسط ریلیز ہوگئی: بیرسٹر سیف

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ’’ڈرامہ کوئین‘‘ کی نئی قسط ریلیز ہوگئی۔

مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نئی قسط میں ڈرامہ کوئین مریم نواز پولیس کے روپ میں جلوہ گر ہے، جعلی فارم 47  کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محترمہ نے وردی پہن لی اب جاتی امراء کے ڈاکو بھی پکڑے، محترمہ زندگی میں باقی ماندہ ارمان اب پورے کر رہی ہیں، محترمہ ڈراموں کیساتھ کچھ عملی اقدامات بھی اٹھائیں۔

بیرسٹر سیف کا مزید کہنا تھا کہ جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کو خوب انٹرٹین کر رہی ہیں، ڈرامے دیکھنے سے کسی کا پیٹ نہیں بھرتا ہے، اداروں کا یونیفارم پہننا خلاف قانون ہے، مریم نواز پر ایف آئی آر درج ہونی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے