اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 299.51 قیمت فروخت : 300.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.46 قیمت فروخت : 349.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.72 قیمت فروخت : 183.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.94 قیمت فروخت : 203.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.04 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.94 قیمت فروخت : 905.57
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240000 دس گرام : 205800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219998 دس گرام : 188649
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2768 دس گرام : 2376
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ابرار الحق کا 'کیٹ' کے ساتھ کام سے انکار کا انکشاف

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے بالی ووڈکی "کیٹ " کترینہ کیف کیساتھ کام سے انکار کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں ابرارالحق نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پوڈ کاسٹ کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے بالی ووڈ کی جانب سے متعدد پیشکشیں موصول ہوئی ہیں، مجھے سانگ البمز کے ساتھ ساتھ فلموں کی آفرز بھی ہوئیں۔

ابرار الحق نے بتایا کہ انہیں  کترینہ کیف کے ساتھ ایک فلم کی پیشکش بھی ہوئی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا جبکہ ان کے دوستوں نے انہیں اسے لینے کے لئے دباؤبھی ڈالا تھا۔

انکار کی وجہ بتاتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا ایک تو یہ کہ میں معاہدے کی شرائط کو سمجھ نہیں پا رہا تھا، دوسرا یہ کہ میں ایسی جگہ پر کام نہیں کر سکتا  جہاں اظہار رائے کی آزادی کا کوئی آپشن نہ ہو، اس لیے  میں نے کترینہ کیف کے ساتھ فلم بھی نہیں کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے