اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قطرانٹرنیشنل جونئیرسکواش چیمپئن شپ :دو پاکستانی بھائی ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(لاہورنیوز) قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 بھائی عبداللہ زمان اور ریان زمان ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں اہم  کامیابی ، عبداللہ زمان انڈر-15 کے کوارٹر فائنل میں جبکہ ریان زمان انڈر-11 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔عبداللہ زمان امریکی کھلاڑی کو سٹریٹ گیمز سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچے، عبداللہ کی کامیابی کا سکور گیارہ۔ آٹھ ، گیارہ ۔چھ اور گیارہ ۔چھ رہا۔

ریان زمان نے کوارٹر فائنل میں مصرکے کھلاڑی کو 1-3 سے شکست دی ، ریان زمان کی کامیابی کا سکور نو - گیارہ ، گیارہ - چھ، گیارہ - چھ اور گیارہ- نو رہا۔دونوں بھائی سابق چیمپئن منصور زمان کے صاحبزادے اور قمر زمان کے پوتے ہیں ، عبداللہ زمان کی عمر 14 سال اور ریان  زمان کی عمر 8 سال ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے