اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹائر جلا کر ایندھن بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف آپریشن، 5 فیکٹریاں مسمار

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(لاہور نیوز) ٹائر جلا کر ایندھن بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف رُوڈا نے آپریشن کرتے ہوئے 5 فیکٹریاں مسمار کر دیں۔

ہائیکورٹ کے حکم پر ہونے والے آپریشن میں رُوڈا، ماحولیات اور انتظامی افسران نے شرکت کی، رُوڈا نے پائیرولیسس پلانٹ کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رُوڈا حدود میں دوبارہ پائیرولیسس پلانٹ لگانے پر سخت کارروائی ہو گی، راوی شہر میں ماحولیاتی نظام کی بہتری کیلئے اقدام کرتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے