اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ کی ہدایات کا مثبت اثر، ٹریفک مسائل میں 60 فیصد تک واضح کمی

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(لاہور نیوز) ٹریفک مسائل کے حل کیلئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کا مثبت اثر ہو گیا۔

مؤثر حکمت عملی سے ٹریفک بھیڑ سے متعلق کالز میں 60 فیصد تک واضح کمی آ گئی، جنوری میں 2 ہزار 679 ، فروری میں ایک ہزار 971 ٹریفک دباؤ سے متعلق کالز موصول ہوئیں، مارچ میں شکایات کی کالز کم ہو کر صرف ایک ہزار 73 تک محدود رہیں۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے ٹریفک بھیڑ سے متعلق کالز میں 60 فیصد تک کمی ٹریفک کے انتظام میں خاطر خواہ بہتری کی نشاندہی کرتی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر ٹریفک روانی میں مزید بہتری کیلئے شب و روز کام جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے