اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی ڈیلرز کیلئے لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن 26 اپریل مقرر

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(لاہور نیوز) جانوروں اور پرندوں کا غیرقانونی کاروبار کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

لاہور میں جانوروں اور پرندوں کا غیرقانونی کاروبار عروج پر ہے، محکمہ وائلڈ لائف حرکت میں آ گیا ، مختلف مارکیٹوں میں کومبنگ آپریشن جاری رکھا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف تنویر احمد جنجوعہ کا کہنا تھا جانوروں اور پرندوں کو غیرقانونی رکھنے والے ملزمان کو 15 ہزار روپے تک جرمانہ اور 5 سال قید کی سزا ملے گی۔

ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک نے مزید بتایا جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والوں کے لئے لائسنس بنوانے کی ڈیڈلائن 26 اپریل مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے