اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی ایئرلائن کے پائلٹ کی پھرتیاں، جدہ سے آنیوالی پرواز کا رخ اسلام آباد موڑ دیا

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) قومی ایئرلائن کے پائلٹ کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا۔

موسم کی خرابی پر جدہ سے آنیوالی پرواز کا رخ کنٹرول ٹاور کو بتائے بغیر اسلام آباد کی جانب موڑ دیا، ذرائع کے مطابق خراب موسم کے باعث جہاز کو اسلام آباد لینڈ کرایا گیا، پرواز پی کے 746 کو صبح ساڑھے 5 بجے لاہور پہنچنا تھا۔

لاہور کا موسم صبح ساڑھے 4 بجے ابر آلود ہو گیا اور بارش ہونے لگی، پی آئی اے کا پائلٹ موسم بہتر ہونے پر طیارے کو دوبارہ پونے 7 بجے لاہور لایا اور کنٹرول ٹاور کو پوچھنے پر موسم کی خرابی کا بتایا۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے حکام کو واقعہ اور اس کی تفصیلات کے بارے آگاہ کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے