اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کی آسمانی رنگ کے جوڑے میں دلکش ادائیں، مداح دل ہار بیٹھے

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے ہلکے آسمانی رنگ کے جوڑے میں دلکش ادائیں بکھیریں جن پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ سلکی جوڑے میں دلکش ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں۔

نوال کے جوڑے میں سلک فیبرک کی بنی آئس بلو رنگ کی پشواس شامل تھی جس کے ساتھ نیٹ کا دوپٹہ اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

پوسٹ سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی جس کے کمنٹ سیکشن میں نوال کے مداح ان کی تعریفوں کے پل باندھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے