اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش کا سوال، نازش جہانگیر کی معذرت

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر اپنی مرضی بتا دی۔

حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی ایک سٹوری میں اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اداکارہ سے دلچسپ سوالات کیے۔

 سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے نازش جہانگیر سے سوال پوچھا کہ اگر آپ کو قومی کرکٹ  ٹیم کے کپتان بابراعظم شادی کی پیشکش کریں تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟

مداح کے سوال کے جواب میں نازش جہانگیر کا کہنا تھا کہ "میں معذرت ہی کروں گی"۔

nazish

نازش جہانگیر کے جواب کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا ہے جہاں صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے