اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات: شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کر دی

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 9 مئی کے مقدمات کیخلاف بریت کی درخواست دائر کر دی۔

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور انکے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے خلاف 9 مئی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، شیخ رشید اپنے وکلاء سردار رازق اور سردار شہباز کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل نے بریت کی درخواست دائر کر دی، عدالت نے درخواست بریت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے تینوں مقدمات کی سماعت 14 مئی تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے تھانہ کینٹ، مورگاہ اور ٹیکسلا میں مقدمات درج ہیں۔ 

"جو جیل نہ رہ سکا اسکی گواہیاں ہمارے خلاف ہیں"

عدالت پیشی کے موقع پر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں، جو جیل نہ رہ سکا اسکی گواہیاں ہمارے خلاف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر روز مقدمات میں پیشیاں ہو رہی ہیں، قانون اور آئین کے دائرے میں کیس لڑیں گے اور مقدمات ختم ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے