اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کو بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

حال ہی میں حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بولڈ لک کی جھلک شیئر کی جس پر تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ ٹاول میں لپٹے دیکھا جاسکتا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اس کے اوپر جیکٹ بھی پہن رکھی ہے جبکہ قیاس کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصاویر کسی سیلون میں لی ہیں۔

حمائمہ ملک کی جانب سے بولڈ تصاویر شیئر کیے جانے کی دیر تھی کہ مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، حمائمہ ملک کی تصاویر پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوا تو انہوں نے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہی مناسب سمجھا اور اب یہ تصاویر انکے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر موجود نہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے