اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گورنرسندھ کی معروف ادیب انور مقصود سے ملاقات ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف ادیب انور مقصود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

تفصیلات کےمطابق انور مقصود نے نوجوانوں کے روزگار کے حوالے سے گورنر سندھ کے منصوبے کی تعریف کی اور کہا کہ یہاں روز گار نہیں مل رہا اور پڑھے لکھے نوجوان بیروزگار پھر رہے ہیں، گورنر سندھ قابل ستائش کام کر رہے ہیں

معروف ادیب نے کہا کہ سب نے مل کر نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے کام کرنا ہے اور اس کام کے لیے میں ہر طریقے سے گورنر سندھ کے ساتھ کھڑا ہوں۔انور مقصود کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر دوسروں کے لیے کام کریں اور صوبے کو خوش حال بنا دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے