اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹنے کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام وائرل

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے والی میرا کا نیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کا بازو فریکچر ہے اور وہ بیمار لگ رہی ہیں۔میرا نے کہا کہ میں اپنی نئی فلم کے لیے ایکشن سین کررہی تھی کہ اسی دوران حادثہ پیش آیا اور میرا بازو فریکچر ہوگیا اور آج سب کے سامنے زخمی حالت میں ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے کام کو لیکر کافی سنجیدہ ہوں، جب بھی کسی فلم کی شوٹنگ کرتی ہوں تو پوری طرح اُس کردار میں کھو جاتی ہوں اور حقیقت کی طرح اُس کردار کو ادا کرتی ہوں۔اُنہوں نے کہا کہ میں اس وقت بہت تکلیف میں ہوں، میرے بازو میں بہت درد ہے، ڈاکٹر نے کہا ہے کہ بازو کو ٹھیک ہونے میں تقریباََ ایک ماہ یا اس سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

میرا نے اپنی فلم کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ابھی میری فلم کا نام فائنل نہیں ہوا ہے، جیسے ہی فلم کا نام فائنل ہوگا تو میں ضرور اپنے مداحوں اور میڈیا سے شیئر کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے