اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثروت گیلانی کا شوٹنگ کے دوران محبت ہونے کا اعتراف

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے محبت کا انکشاف کردیا۔

گزشتہ دنوں ثروت گیلانی شوہر  فہد مرزا کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے دوران اداکارہ نے انکشاف کیا کہ  انہیں شوٹنگ کےد وران ساتھی اداکار سے محبت ہو گئی تھی، ثروت کے انکشاف پر ان کے شوہر فہد مرزا چونک گئے جس پر اداکارہ نے کہا کہ تب ان کی شادی نہیں ہوئی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ  مجھے سب سے بری بات یہ لگتی ہے کہ  جب لوگ  مجھے دیکھ کر کہتے ہیں کہ میں دو بچوں کی ماں نہیں لگتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے