اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کیس کا معاملہ،مزید پیش رفت سامنے آگئی

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف جرح2 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آج لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نعیم عباس نے علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف 100  کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوی پر کیس کی سماعت کی جس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔دورانِ سماعت علی ظفر کے وکلا نے میشا شفیع کے بیان پر ویڈیو لنک کے ذریعے جرح مکمل کر لی جبکہ عدالت نے دیگر گواہوں کے بیانات پر جرح کے لیے سماعت 2 مئی تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ اپریل 2018 میں میشا شفیع نے علی ظفر پر ہراسانی کے الزامات لگائے تھے اور ایک قانونی جنگ کے بعد وہ تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوگئے تھے۔بعدازاں، گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراساں کرنے کے الزامات عائد کرنے پر میشا شفیع کے خلاف دعوی دائر کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے