اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243800 دس گرام : 209000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223482 دس گرام : 191582
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2835 دس گرام : 2433
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، صدرمملکت خطاب کرینگے

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے  ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔

پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے بعد یہ پارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس ہو گا۔

روایت کے مطابق مشترکہ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزرائے اعلیٰ اور گورنر شریک ہوتے ہیں جبکہ سفراء اور اہم شخصیات کی شرکت اور خطاب کی بھی روایت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے