اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں انہیں سیاہ لباس میں غضب ڈھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں ماہرہ نے بنا آستین کی سیاہ چولی کیساتھ باڈی کون لہنگا زیب تن کررکھا ہے جو اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگاتا معلوم ہو رہا ہے۔

کانوں میں بندے اور انگلیوں میں نازک انگوٹھیوں کے ساتھ کھلی زلفیں اور کم سے کم میک اپ میں حسن کی ملکہ ماہرہ خان مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا جبکہ مداحوں کی جانب سے ان کی خوب تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے