اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر کی خواتین کرکٹ ٹیم سے ملاقات

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر کی ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں سے ملاقات کے موقع پر سربراہ خواتین کرکٹ تانیہ ملک اور مینجمنٹ کے ارکان بھی موجود تھے، سلمان نصیر نے قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر مبارکباد دی۔

سربراہ ویمنزکرکٹ تانیہ ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈ چیمپین شپ میں 5 ویں نمبر پرموجود ہے، ہماری ٹیم کی کارکردگی دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے۔

سلمان نصیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویمنز کرکٹ کیلئے پہلے سے بہت زیادہ اچھے پلانز ہیں، خواتین کرکٹ کے میچز کو براڈ کاسٹ کرنے سمیت ویمنز کرکٹ کے معیار کو مزید بہتر بنا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے