اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیض آباد دھرنے پر پولیس ایکشن ہمارے نہیں عدالت کے حکم پر ہوا تھا: شاہد خاقان

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فیض آباد دھرنے کے وقت وزیراعظم تھا ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرے پاس فیض آباد دھرنے کا کوئی ثبوت نہیں، دھرنا کمیشن کے اکثر سوالات کا سر پیر نہیں تھا، پنجاب حکومت نے فیض آباد دھرنے میں رکاوٹ نہیں ڈالی تھی۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا ہے کہ پولیس ایکشن ہمارے نہیں عدالت کے حکم پر ہوا تھا، ہم نے کہا تھا کہ دھرنا چلنے دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے