اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم پی ایز کو تنوروں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایم پی ایز کو تنوروں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا۔

روٹی کے نرخ کی نگرانی کے لئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی متحرک ہوگئیں، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوامی نمائندوں کو روٹی کی سرکاری نرخ پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں روٹی 16 روپے اور نان 20 روپے سے زائد پر فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ روٹی کے سرکاری نرخ سے زائد بیچنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی، عوامی نمائندے عوام کو ریلیف یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے