اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمت پر عمل کرائیں: کمشنر لاہور

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے لاہور ڈویژن کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمت اور وزن پر فوری عمل کرائیں۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم خریداری مراکز ، باردانہ کی تقسیم کے مراحل ، نان اور روٹی کی قیمتوں کے اطلاق کا جائزہ لیا گیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ گندم خریداری کا ہدف 8 ہزار 42 میٹرک ٹن ہے، کمشنر لاہور نے کہا کہ لاہور سمیت پوری ڈویژن کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نان اور روٹی کی قیمتوں کے اطلاق کو فیلڈ میں چیک کریں اور مقرر کردہ ریٹس اور ویٹ کو فوری نافذ کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے